Posts

Showing posts with the label pineapple cake recipe

Pineapple Cake Recipe In Urdu/انناس کا کیک بنانے کا طریقہ

Image
Pineapple Cake Recipe In Urdu/انناس کا کیک بنانے کا طریقہ اجزاء انناس کے ٹکرے ایک پیالی انناس کا جوس پھینٹی ہوئ کریم اسپنچ کیک ترکیب کیک کو بیچ سے کاٹ لیں اور ایک ٹکرا الگ پلیٹ میں نکال  لیں اب دوسرا  ٹکرے پے انناس کا رس لگاے  ااب کریم لگایں اوپرانناس لگایں اب ددوسرا ٹکرا بھی لگایں اس پر انناس کا رس لگایں اب اوپر سے کریم لگا کےانناس کے ٹکرے سجا دیں